سرد آہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آہِ سرد، ٹھنڈی سانس۔ "ایک سردہ آہ کھینچ کر مولانا پھر اہل دیوان کی طرف مڑ جاتے ہیں۔" ( ١٩٤٩ء، اک محشر خیال، ٧٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سرد' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ کلمہ تاسف 'آہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٧٠ء سے "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - آہِ سرد، ٹھنڈی سانس۔ "ایک سردہ آہ کھینچ کر مولانا پھر اہل دیوان کی طرف مڑ جاتے ہیں۔" ( ١٩٤٩ء، اک محشر خیال، ٧٤ )
جنس: مؤنث